تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُریلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُریلا کے معانیدیکھیے
سُریلا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت
- دلکش آواز والا، خوش گُلو، مترنّم، میٹھی اور مہین آواز، جو آواز موسیقی کے اصول و ضوابط کے تحت ہو
شعر
کچھ تو اس کے اپنے دل کا درد بھی شامل ہی تھا
کچھ نشے کی لہر بھی اس کو سریلا کر گئی
وہ اک سریلا شخص جب نکل گیا تھا شہر سے
تو بے سروں کے نام بھی یہاں سریلے پڑ گئے
گیت سریلا تان انوکھی نشہ کا عالم کیف سراپا
جیسے کنھیا بنسی بجائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
English meaning of suriilaa
Sanskrit, Hindi - Adjective
सुरीला के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - विशेषण
- अच्छा गाने वाला, जो सुर को सही तरह अदा करने वाला गायक, महीन और मीठा स्वर, सुरीले स्वर वाला, जो स्वर शास्त्रीय पद्धति के अनुरूप हो
سُریلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُریلا)
سُریلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔